میرے وطن کی سرزمین، اخلاص و چاہت کی امیں
اس کے جواں سب سے جری، مثل وفا ہر نازنین
گل رنگ و سبزہ پوش ہیں سب، وادیاں سب بستیاں
ہے اس کا چپہ چپہ روشن، صورت عرش بریں
سید محمّد سہیل
میرے وطن کی سرزمین، اخلاص و چاہت کی امیں
اس کے جواں سب سے جری، مثل وفا ہر نازنین
گل رنگ و سبزہ پوش ہیں سب، وادیاں سب بستیاں
ہے اس کا چپہ چپہ روشن، صورت عرش بریں
سید محمّد سہیل
© 2020 کیف ادب -
© 2020 کیف ادب -
Automated page speed optimizations for fast site performance