کھیل ہے توسیع پسندی اور استحصال کا
جنگ دہشتگرد ی و شدت پسندی نام ہے
کہہ گیا امریکااک میدان جنگ ہے ارض پاک
بعد افغان و عراق ہم کو یہیں پہ کام ہے
دوسرے نے رائے دی، مکہ مدینہ روند دو
یعنی یہ ثابت ہوا ، اصلی ہدف اسلام ہے
سید محمّد سہیل
کھیل ہے توسیع پسندی اور استحصال کا
جنگ دہشتگرد ی و شدت پسندی نام ہے
کہہ گیا امریکااک میدان جنگ ہے ارض پاک
بعد افغان و عراق ہم کو یہیں پہ کام ہے
دوسرے نے رائے دی، مکہ مدینہ روند دو
یعنی یہ ثابت ہوا ، اصلی ہدف اسلام ہے
سید محمّد سہیل
© 2020 کیف ادب -
© 2020 کیف ادب -