جمعرات, مئی 14, 2026
  • رابطہ کریں
  • کچھ ہمارے بارے میں
کیف ادب
  • سرورق
  • بچوں کی دنیا
    • All
    • بچوں کی کہانیاں
    سفید کبوتری  – تحریر: زکریا تامر  ​-     ترجمہ: رفیع الزماں زبیری

    سفید کبوتری – تحریر: زکریا تامر ​- ترجمہ: رفیع الزماں زبیری

    دلارا

    دلارا

    گندے بچے کی کہانی

    گندے بچے کی کہانی

    Cute baby girl covered in green blanket.

    فاریہ کی کہانی

    شیر اور چوہا۔۔تحریر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

    شیر اور چوہا۔۔تحریر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

    Tasty art.

    نیلم چڑیا اور آگ

  • شعر و شاعری
  • شاعر
    • پیرزادہ عاشق کیرانوی
    • حمید ؔعظیم آبادی
    • احمد فراز
    • احمد ندیم قاسمی
    • الطاف حسین حالی
    • پروین شاکر
    • جون ایلیا
    • علامہ اقبال
    • ﺳﺎﻏﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ
    • فیض احمد فیض
  • مصنفین
    • سعادت حسن منٹو
  • تعارفِ کتب
  • آرٹیکلز اور کالم
  • ادب و مزاح
  • کہانیاں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • بلا عنوان
کیف ادب
  • سرورق
  • بچوں کی دنیا
    • All
    • بچوں کی کہانیاں
    سفید کبوتری  – تحریر: زکریا تامر  ​-     ترجمہ: رفیع الزماں زبیری

    سفید کبوتری – تحریر: زکریا تامر ​- ترجمہ: رفیع الزماں زبیری

    دلارا

    دلارا

    گندے بچے کی کہانی

    گندے بچے کی کہانی

    Cute baby girl covered in green blanket.

    فاریہ کی کہانی

    شیر اور چوہا۔۔تحریر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

    شیر اور چوہا۔۔تحریر : ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

    Tasty art.

    نیلم چڑیا اور آگ

  • شعر و شاعری
  • شاعر
    • پیرزادہ عاشق کیرانوی
    • حمید ؔعظیم آبادی
    • احمد فراز
    • احمد ندیم قاسمی
    • الطاف حسین حالی
    • پروین شاکر
    • جون ایلیا
    • علامہ اقبال
    • ﺳﺎﻏﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ
    • فیض احمد فیض
  • مصنفین
    • سعادت حسن منٹو
  • تعارفِ کتب
  • آرٹیکلز اور کالم
  • ادب و مزاح
  • کہانیاں
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • بلا عنوان
No Result
View All Result
کیف ادب
سرورق شعر و شاعری

کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش – علامہ محمد اقبال

سید فرمان غنی پوسٹ / تحریر سید فرمان غنی
فروری 28, 2020
مین شعر و شاعری, علامہ اقبال
1 min read
0 0
0
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش – علامہ محمد اقبال
Share on FacebookShare on TwitterShare on WhatsappShare on Pinterest

کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش

کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام
مسجد و مکتب و مے خانہ ہیں مدت سے خموش

میں نے پایا ہے اسے اشک سحرگاہی میں
جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش

نئی تہذیب تکلف کے سوا کچھ بھی نہیں
چہرہ روشن ہو تو کیا حاجت گلگونہ فروش

صاحب ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے
گاہے گاہے غلط آہنگ بھی ہوتا ہے سروش

سید فرمان غنی

سید فرمان غنی

تعارف تو کچھ خاص نہی ، بس ایک عاجز سا انسان ہوں،

متعلقہ Posts

وہ درد کی کہانیاں سنا رہا تھا شام سے
شعر و شاعری

وہ درد کی کہانیاں سنا رہا تھا شام سے

پوسٹ / تحریر عزیزہ انجم
فروری 10, 2022
Shabnam hai kay dokha hay kay Jharna hay kay tum ho-- Ahmed Salman
احمد سلمان

شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہو – احمد سلمان

پوسٹ / تحریر سید فرمان غنی
نومبر 16, 2020
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے – احمد سلمان
احمد سلمان

جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے – احمد سلمان

پوسٹ / تحریر سید فرمان غنی
نومبر 16, 2020
Tumharey Khat May Naya Aik Salam Kis Ka Thaa
داغؔ دہلوی

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا – داغؔ دہلوی

پوسٹ / تحریر سید فرمان غنی
نومبر 1, 2020
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • ہماری پالیسی
  • رابطہ کریں
....

© 2020 کیف ادب -

No Result
View All Result
  • رابطہ کریں
  • کچھ ہمارے بارے میں

© 2020 کیف ادب -

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In