شَقی القلب
شَقی* عربی زُبان کا لفظ ہے جوکہ عربی لفظ شَق سے نکلا ہے
شَق کے معنی۔ چاک ، پَھٹا ہوا ، شِگاف۔ چیر۔
شَقی کے معنی۔ بدبخت ، سندل ، ظالم۔
شَقی القلب کے لفظی معنی * *قلب کو شَق کرنے والا، دِل چیر نے والا
شَقی القلب کے *عام معنی۔ بے رحم ، سنگدل۔ شَقی القلب کی تفسیر۔
ایک ایسا ظالم جس کے انتقام کی آگ اُسی وقت ٹھنڈی ہوتی ہے جب تک کہ وہ مُخالف کو ہلاک کرکے کے اُس کا دل تک نہ چِیر دے۔
ڈاکٹر فریدالدین شہاب