** *الاَضحٰی* **
*الاَضحٰی* * عربی زُبان کا یہ لفظ عربی کے لفظ *ضَحَّی* سے نِکلا ہے ۔
*ضَحَّی کے معنی* ۔ چاشت کے وقت کھانا کِھلانا ،
چاشت کے وقت جانوروں کو چَرانا ، چاشت کے وقت ذبح کرنا۔
*الاَضحٰی کے لفظی معنی* ۔ قُربانی کا خاص وقت یا دن۔
*عید الاَضحٰی* ۔ عیدِ قُرباں ، قُربانی کا دن۔