** *چَوکَنَّا* **
*چَوکَنَّا* * ہندی زُبان کا لفظ ہے جوکہ دو الفاظ *چَو* اور *کَن* کا مجموعہ ہے ۔
*چَو کے معنی*۔ چار اور *کَن* ۔ کان کا مُخفف ہے ۔
*چَوکَنَّا کے لفظی معنی* * *چار کان والا* *
*مُراد*۔ ہر طرف کی آواز سُننے والا یا ہر طرف کی آواز پہ کان لگائے رکھنے والا ۔
*چَوکَنَّا کے عام معنی*۔ ہوشیار ، باخبر ، چوکس ، محتاط۔