** *چَکور* **
*چَکور* * ہندی زُبان کا لفظ ہے جوکہ ہندی لفظ *چِکور* کے زیر کو زبر سے بدل کر چَکور بنا ۔
*چِکور کے معنی* ۔ بے چین ، بے قرار ، شکرگزار ، ممنون ۔ کے ہیں
*چَکور کے لفظی معنی** *بے قرار* * یہی معنی اِس کے ہم صفت ہیں
کیونکہ چاندنی راتوں میں اِس پرندے کی بےقراری عروج پہ ہوتی ہے۔
*چَکور کے عام معنی*۔ مُرغ آتش خوار ، پہاڑی تِیتر ، ایک خوشنما تیتر کی قِسم کا پرندہ جسکی چونچ اور پنجے سُرخ ہوتے ہیں
جو آگ کو کھا جاتا ہے اور چاند کا عاشق اور چاندنی راتوں میں بیقرار اُڑتا رہتا ہے۔