یوٹیلیٹی سٹورز کے باھر سستے آٹے کے لئے قطار بناے برقع پوش بیبیوں سے لیکر مہنگے شاپنگ سینٹرز میں خریداری میں مشغول ماڈرن ایجڈ خواتین تک، ان تمام خواتین میں اس کے لئے ایک چیز مشترک تھی اور وہ تھی اس کی ماں. اپنے سے انتہائی بڑی عمر کی عورتوں کا باقاعدہ تعاقب کرنا اسکا خاصہ تھا. یہ اپنے ان تمام دوستوں اور رشتےداروں کے گھروں کا بھی باقاعدہ چکر لگاتا جہاں اسکا مطلوبہ ہدف موجود ہوتا. بہانے بہانے سے ہر دوسرے روز اسکی یہ آمد ایک معمول کی بات...
میں ایک گندا بچہ ہوں. گندا بچہ ہونا کوئی خاص بات نہیں روزانہ ہی آپکو ایسے بیشمار گندے بچوں سے واسطہ پڑتا ہوگا. میں بھی بلکل ان ہی جیسا ہوں بلکہ شاید ان سے بھی گندا. ایسے گندے بچے ہمارے معاشرے میں باسانی ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں. یہ کوئی ایسا مشکل کام نہیں. گندے بچوں کو پہچاننے کے کئی بہت آسان طریقے ہیں. پہلا یہ کہ ایسے بچے کلاسس روم سب سے پیچھے ہوکے بیٹھتے ہیں اچھے بچوں سے بلکل الگ تھلگ. گندے بچے سامنے کی ڈیسکوں پہ بیٹھے...
© 2020 کیف ادب -
© 2020 کیف ادب -