کچھ ہمارے بارے میں

کیف ِادب کا مقصداورنصب العین

 

 

cafeadab.com نسل نو کو ادب سے روشناس کرنے کی کوشش ہے۔ہر تخلیق کار کی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے لانا ہے ۔نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی اور پرانوں کو ایک اس Cafe کی شکل میںاپنے خیالات پیش کرنے کے لیے ایک باوقار اورباادب جگہ فراہم کرنا ہے ۔اس میں لکھنے والے کی عمر کی کوئی قید نہیں ۔اسی لیے چھوٹے بچوں کو بھی ’’بچوں کی دنیا‘‘ کے عنوان سے الگ سیکشن دیا گیا ہے ،جس میںان کی کہانیاں،پینٹنگز اورنظمیں وغیرہ جگہ پائیں گی۔ہر اچھا لکھنے والا اپنی تحریر اس ویب سائٹ پر شائع کراسکتا ہے۔شائع ہونے والی ہر تحریرخالصتاً لکھنے والے کے اپنے خیالات گردانے جائیں گے۔فی الحال لکھنے والوں کو کسی قسم کا کوئی معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔لیکن مستقبل میں ویب سائٹ کی کامیابی کی صورت میں اس کا امکان موجود ہے۔

 

Login to your account below

Fill the forms bellow to register

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.